5 اشعار

ایک محبت

Ek mohabbat

جیون اک بے انت سفر ہےدنیا ایک پرایا گھر ہے

اس گھر کے کونے کھدروں میںہم نے اپنے خواب جمائے

بادل بوئے دریا پائےدکھ جھیلے اور سکھ پھیلائے

دھرتی سے آکاش کو جوڑااک محبت دل میں رکھی

ساری عمر اداسی چکھی

— زیشان ساحل