5 اشعار

حد

Had

تمہیں شاید خیال آئے گا میرا ایک دن لیکنمیں اس دن روشنی کی حد سے باہر جا چکا ہوں گا

محبت اور خوشی کی حد سے باہر جا چکا ہوں گاجو ہے اس زندگی کی حد سے باہر جا چکا ہوں گا

جو ہے اس زندگی کی حد سے باہر جا نہیں سکتامحبت اور خوشی کی حد سے باہر جا نہیں سکتا

کبھی اس روشنی کی حد سے باہر جا نہیں سکتااچانک ایک دن تم کو خیال آئے گا پھر میرا

میں اب شاید تمہاری حد سے باہر جا نہیں سکتا

— زیشان ساحل