4 اشعار

زندگی کھو نہیں گئی لیکن

Zindagi kho nahin gayi lekin

زندگی کھو نہیں گئی لیکنایسا لگتا ہے دل کے پاس بہت

ایک بے نام سی اداسی ہےایک بے وجہ سا اندھیرا ہے

آگ جلتی نظر نہیں آتیرات ڈھلتی نظر نہیں آتی

رہ گزر ہے مگر تری خواہشراہ چلتی نظر نہیں آتی

— زیشان ساحل