8 اشعار

سورج کی اک کرن

Sooraj Ki Ek Kiran

سورج کی اک کرن جبشبنم سے کونپلوں پر موتی بنا رہی تھی

پتوں میں چھپ کے بیٹھیایک بے دھیان چڑیا کچھ گنگنا رہی تھی

ٹھنڈی ہوا سڑک پرکالج کی لڑکیوں کے

ہمراہ جا رہی تھیبے تاب اک گلہری

بادام کا شگوفہشاید چھپا رہی تھی

گزری ہوئی محبتبارش کے ساتھ مل کے

بوچھار بن گئی تھیجب ہم وہاں نہیں تھے

کھڑکی کے سامنے اکدیوار بن گئی تھی

— زیشان ساحل