4 اشعار

کبھی کبھی ہم

Kabhi kabhi hum

کبھی کبھی ہمابر میں ڈوبا

اک تارا بن جاتے ہیںشام کو گردش کرنے والا

سیارہ بن جاتے ہیںچڑیا بننا چاہتے ہیں

اور طیارہ بن جاتے ہیں

— زیشان ساحل