6 اشعار

میں بھی ہوں اس جہاں میں

Main Bhi Hoon Is Jahan Mein

میں بھی ہوں اس جہاں میںتم بھی ہو اس جہاں میں

لیکن وہ ایک لمحہآیا نہیں ابھی تک

جب ہم کسی وجہ سےاک دوسرے کی جانب

دیوانہ وار دیکھیںہر روز زندگی سے

آنکھیں چرا کے گزریںہر روز زندگی کو

ہم بار بار دیکھیں

— زیشان ساحل