4 اشعار

ہر خار عنایت تھا ہر اک سنگ صلہ تھا

Har khaar inayat tha har ik sang-e-sila tha

ہر خار عنایت تھا ہر اک سنگ صلہ تھا

«ہر خار عنایت تھا ہر اک سنگ صلہ تھا» زہرا نگاہ کا کلام ہے، جسے ایم سعید نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر ووصال زہرانگاہ» میں 23 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 35 سیکنڈ ہے۔

ہر خار عنایت تھا ہر اک سنگ صلہ تھااس راہ میں ہر زخم ہمیں راہنما تھا

کیوں گھر کے اب آئے ہیں یہ بادل یہ گھٹائیںہم نے تو تجھے دیر ہوئی یاد کیا تھا

اے شیشہ گرو کچھ تو کرو آئنہ خانہرنگوں سے خفا رخ سے جدا یوں نہ ہوا تھا

ان آنکھوں سے کیوں صبح کا سورج ہے گریزاںجن آنکھوں نے راتوں میں ستاروں کو چنا تھا

— زہرا نگاہ

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں