3 اشعار

سر جھکائے ہوئے اک راہ پہ چلتے رہیے

Sar jhukaaye hue ik raah pe chalte rahiye

سر جھکائے ہوئے اک راہ پہ چلتے رہیے

«سر جھکائے ہوئے اک راہ پہ چلتے رہیے» زہرا نگاہ کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 28 سیکنڈ ہے۔

سر جھکائے ہوئے اک راہ پہ چلتے رہیےاک صدا کان میں آئے گی وہ سنتے رہیے

مڑ کے دیکھیں گے تو پتھر نہیں ہو جائیں گے آپمڑ کے بھی دیکھیے اور آگے بھی چلتے رہیے

ایسے سناٹے میں جب بار ہو آواز نفسصورت دل ہی کسی دل میں دھڑکتے رہیے

— زہرا نگاہ