ریکارڈ شدہ ایکس سپیس 6 نومبر 2026

تمہاری چاہت کی چاندنی سے ہر اک شب غم سنور گئی ضیا جالندھری

مہمان شاعر: ضیاء جالندھری

8
سپیکرز
305
سامعین

سپیکرز

کسی سپیکر کو منتخب کریں — ان کا پیش کردہ کلام نیچے

ول چئیر کا پیش کردہ کلام

تیرگی

کلام: ضیاء جالندھری

یہ رات دن کی اداسی یہ بے حسی یہ تھکنحیات ہے کہ تہ برف نا دمیدہ چمن

وہ سبزہ میری نظر سے مرے جہان سے دورمگر کہیں وہ چمن وہ حیات ہے تو سہی

مکمل کلام پڑھیں ‹