ایمان کی آواز میں
ہر اک رہ رو، ہر اک رہ گیر کو زنجیر کیا کرنا
کلام: اعتبارساجد · محفل: ایک ہی شہر میں رہنا مگر ملنا نہیں (اعتبار ساجد) · 2025-12-01
«ہر اک رہ رو، ہر اک رہ گیر کو زنجیر کیا کرنا» اعتبارساجد کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ایک ہی شہر میں رہنا مگر ملنا نہیں (اعتبار ساجد)» میں 1 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 3 سیکنڈ ہے۔
ہر اِک رہ رو، ہر اِک رہ گیر کو زنجیر کیا کرنااَنا کے نام پر ہر شخص کو تسخِیر کیا کرنا
خبر اُس گھر کی بھی لینی ہے، جس کی چھت شکستہ ہےفقط خوابوں میں اِک قصرِ حسیں تعمیر کیا کرنا