ایمان کی آواز میں
اگلے جنم موہے بٹیا ہی کیجو
کلام: عشرت آفریں · محفل: تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں عشرت آفریں · 2025-12-30
«اگلے جنم موہے بٹیا ہی کیجو» عشرت آفریں کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں عشرت آفریں» میں 30 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 33 سیکنڈ ہے۔
مری بٹیاتجھے بھی میں نے جنما تھا اسی دکھ سے
کہ جس دکھ سے ترے بھائی کو جنماتجھے بھی میں نے اپنے تن سے وابستہ رکھا