ایمان کی آواز میں
عہدِ نارسائی میں
کلام: زین شکیل · محفل: قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے (قمرجلالوی) · 2025-11-22
عہدِ نارسائی میں، خوابِ زندگی لے کردور تک بھٹکتے تھے
جانتے تو تم بھی تھے!راکھ راکھ ہو کر بھی، خاک خاک ہو کر بھی