ایمان کی آواز میں
بچا کے رکھا ہے جس کو غروب جاں کے لئے
کلام: مجید امجد · محفل: کیا روپ دوستی کا کیا رنگ دشمنی کا مجید امجد · 2026-01-24
«بچا کے رکھا ہے جس کو غروب جاں کے لئے» مجید امجد کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کیا روپ دوستی کا کیا رنگ دشمنی کا مجید امجد» میں 24 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 6 سیکنڈ ہے۔
بچا کے رکھا ہے جس کو غروب جاں کے لئےیہ ایک صبح تو ہے سیر بوستاں کے لئے
چلیں کہیں تو سیہ دل زمانوں میں ہوں گیفراغتیں بھی اس اک صدق رائیگاں کے لئے