ایمان کی آواز میں
باغ عالم میں جہاں نخل حنا لگتا ہے
کلام: شیخ ابراہیم ذوق · محفل: مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ابراہیم ذوق · 2026-01-15
«باغ عالم میں جہاں نخل حنا لگتا ہے» شیخ ابراہیم ذوق کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ابراہیم ذوق» میں 15 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 16 سیکنڈ ہے۔
باغ عالم میں جہاں نخل حنا لگتا ہےدل پر خوں کا وہاں ہاتھ پتا لگتا ہے
کیا تڑپنا دل بسمل کا بھلا لگتا ہےکہ جب اچھلے ہے ترے سینے سے جا لگتا ہے