ایمان کی آواز میں
دل جنس محبت کا خریدار نہیں ہے
کلام: باقی صدیقی · محفل: ہے بولنا بھی رسم جہاں بولتے رہو باقی صدیقی · 2026-01-25
«دل جنس محبت کا خریدار نہیں ہے» باقی صدیقی کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہے بولنا بھی رسم جہاں بولتے رہو باقی صدیقی» میں 25 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 59 سیکنڈ ہے۔
دل جنس محبت کا خریدار نہیں ہےپہلی سی وہ اب صورت بازار نہیں ہے
ہر بار وہی سوچ وہی زہر کا ساغراس پر یہ ستم جرأت انکار نہیں ہے