ایمان کی آواز میں
دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتا
کلام: شاہین عباس · محفل: دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتا شاہین عباس · 2026-04-23
«دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتا» شاہین عباس کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتا شاہین عباس» میں 23 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 45 سیکنڈ ہے۔
دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتامیں ویرانی پہ اتنا تو اثر انداز ہو سکتا
یہ میری خامشی اس انتہا کی خامشی ہوتیکسی بھی شام کا میں نقطۂ آغاز ہو سکتا