ایمان کی آواز میں
ایک لڑکا
کلام: اخترالایمان · محفل: کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم اخترالایمان · 2026-01-27
«ایک لڑکا» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم اخترالایمان» میں 27 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 4 منٹ 21 سیکنڈ ہے۔
دیار شرق کی آبادیوں کے اونچے ٹیلوں پرکبھی آموں کے باغوں میں کبھی کھیتوں کی مینڈوں پر
کبھی جھیلوں کے پانی میں کبھی بستی کی گلیوں میںکبھی کچھ نیم عریاں کم سنوں کی رنگ رلیوں میں