ایمان کی آواز میں
ہوس کوئی برتن نہیں چھوڑتی
کلام: انجم سلیمی · محفل: تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے انجم سلیمی · 2026-01-07
«ہوس کوئی برتن نہیں چھوڑتی» انجم سلیمی کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے انجم سلیمی» میں 7 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 44 سیکنڈ ہے۔
ہوس کوئی برتن نہیں چھوڑتیکیسے کیسے گناہوں کی لذت میں لت پت پڑی بےخبر سورہی ہے یہ بستی
مگر بھوک پہلو میں کروٹ پہ کروٹ بدلتے ہوئے جاگتی ہےیہ بستی نہیں، بربریت بھرا ایسا برتن ہے جو بس چھلکنے کے نزدیک ہے