ایمان کی آواز میں
خواب ٹوٹے اپنے تھوڑا اور رونے دو
کلام: ایمن ساغر · محفل: ضمیروقت میں پیوست ہوں میں پھانس کی صورت (ظفر گورکھپوری) · 2025-11-21
«خواب ٹوٹے اپنے تھوڑا اور رونے دو» ایمن ساغر کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ضمیروقت میں پیوست ہوں میں پھانس کی صورت (ظفر گورکھپوری)» میں 21 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 40 سیکنڈ ہے۔
خواب ٹوٹے اپنے تھوڑا اور رونے دوہجر میں ہیں غم پرانے تو ہونے دو
غم ہی غم ہیں ہجر کا موسم ٹلنے دوعشق کی گرمی ہے یخ بستہ گھلنے دو