ایمان کی آواز میں
میں تو کہتا تھا
کلام: محسن نقوی · محفل: یہ کیسی کسک سی باقی ہےپاوں میں وہ کانٹابھی نہیں فہمیدہ ریاض · 2025-12-15
«میں تو کہتا تھا» محسن نقوی کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «یہ کیسی کسک سی باقی ہےپاوں میں وہ کانٹابھی نہیں فہمیدہ ریاض» میں 15 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 58 سیکنڈ ہے۔
میں تو کہتا تھامیری پرستش نہ کر
میری عُریاں ہتھیلی پہ پلکوں کے اندر چھُپی خواہشوں کے ستارے نہ چُنمیری قَسموں میں لپٹے ہوئے وصل وعدوں سے