ایمان کی آواز میں
میں سردار عورت ہوں
کلام: صائمہ آفتاب · محفل: اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا(نوشی گیلانی) · 2025-12-25
«میں سردار عورت ہوں» صائمہ آفتاب کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا(نوشی گیلانی)» میں 25 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 38 سیکنڈ ہے۔
زمانے کے چلن سے برسرِ پیکار عورت ہوںسو ہر اک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں
گناہوں میں بہت بھی ہو تو حصہ نصف ہے میراسزاؤں کے لیے تنہا مگر حقدار عورت ہوں