ایمان کی آواز میں
معصوم نظر کا بھولا پن للچا کے لبھانا کیا جانے
کلام: آرزو لکھنوی · محفل: پوچھا کہ ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح آرزو لکھنوی · 2026-01-06
«معصوم نظر کا بھولا پن للچا کے لبھانا کیا جانے» آرزو لکھنوی کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «پوچھا کہ ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح آرزو لکھنوی» میں 6 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 36 سیکنڈ ہے۔
معصوم نظر کا بھولا پن للچا کے لبھانا کیا جانےدل آپ نشانہ بنتا ہے وہ تیر چلانا کیا جانے
کہہ جاتی ہے کیا وہ چین جبیں یہ آج سمجھ سکتے ہیں کہیںکچھ سیکھا ہوا تو کام نہیں دل ناز اٹھانا کیا جانے