ایمان کی آواز میں
میرے لیے ہزار کرے اہتمام حرص
کلام: پروین ام مشتاق · محفل: واعظ شراب و حور کی الفت میں غرق ہے پروین ام مشتاق · 2026-04-20
«میرے لیے ہزار کرے اہتمام حرص» پروین ام مشتاق کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «واعظ شراب و حور کی الفت میں غرق ہے پروین ام مشتاق» میں 20 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 12 سیکنڈ ہے۔
میرے لیے ہزار کرے اہتمام حرصمیں وہ ہوں مجھ پہ ڈال سکے گی نہ دام حرص
ہے کچھ نہ کچھ ہر آدمی کو لا کلام حرصلیکن نہ اس قدر کہ بنا لے غلام حرص