ایمان کی آواز میں
مصرع دل کو سجانے کی اجازت نہیں ہے
کلام: دلاور علی آزر · محفل: اس سے کچھ خاص تعلق بھی نہیں ہے اپنا (دلاور علی آزر) · 2025-12-28
«مصرع دل کو سجانے کی اجازت نہیں ہے» دلاور علی آزر کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اس سے کچھ خاص تعلق بھی نہیں ہے اپنا (دلاور علی آزر)» میں 28 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 46 سیکنڈ ہے۔
مصرع دل کو سجانے کی اجازت نہیں ہےعشق میں ع گرانے کی اجازت نہیں ہے
خال و خد اس کے جھلکتے ہیں مرے چہرے سےجس کی تصویر بنانے کی اجازت نہیں ہے