ایمان کی آواز میں
یہ سخن جو میری زباں پہ ہے یہ سخن ہے اس کا کہا ہوا
کلام: محسن زیدی · محفل: بچھڑنے والوں میں ہم جس سے آشنا کم تھے محسن زیدی · 2026-01-18
«یہ سخن جو میری زباں پہ ہے یہ سخن ہے اس کا کہا ہوا» محسن زیدی کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «بچھڑنے والوں میں ہم جس سے آشنا کم تھے محسن زیدی» میں 18 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 11 سیکنڈ ہے۔
یہ سخن جو میری زباں پہ ہے یہ سخن ہے اس کا کہا ہوایہ بیاں جو ہے مرے نام سے یہ بیاں ہے اس کا لکھا ہوا
وہی میلی میلی سی چاندنی وہی دھندلی دھندلی سی روشنییہ چراغ کوئی چراغ ہے نہ جلا ہوا نہ بجھا ہوا