ایمان کی آواز میں
یہ جو مری لے اور لفظوں کے رنگیں تانے بانے ہیں
کلام: جمیل الدین عالی · محفل: تیرے خیال کے دیوارودر بناتے ہیں جمیل الدین عالی · 2026-01-08
«یہ جو مری لے اور لفظوں کے رنگیں تانے بانے ہیں» جمیل الدین عالی کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تیرے خیال کے دیوارودر بناتے ہیں جمیل الدین عالی» میں 8 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 9 سیکنڈ ہے۔
یہ جو مری لے اور لفظوں کے رنگیں تانے بانے ہیںسننے والوں غور نہ کرنا سارے راگ پرانے ہیں
سننے والو غور نہ کرنا ورنہ کھل ہی جائیں گےکتنے خالی بھید ہمارے جو کب سے افسانے ہیں