ایمان کی آواز میں
ضو فشاں سینہ میں سوز غم پنہاں نکلا
کلام: افقر موہانی · محفل: ان سے میرے نصیب کا چکر بنا دیا افقر موہانی · 2026-01-20
«ضو فشاں سینہ میں سوز غم پنہاں نکلا» افقر موہانی کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ان سے میرے نصیب کا چکر بنا دیا افقر موہانی» میں 20 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 34 سیکنڈ ہے۔
ضو فشاں سینہ میں سوز غم پنہاں نکلادل کا ہر داغ چراغ تہ داماں نکلا
کوئی بھی جب نہ انیس شب ہجراں نکلادرد دل خود ہی مرے حال کا پرساں نکلا