4 اشعار

خورشید رو کے آگے ہو نور کا سوالی

Khursheed ro ke aage ho noor ka sawali

خورشید رو کے آگے ہو نور کا سوالی

«خورشید رو کے آگے ہو نور کا سوالی» آبرو شاہ مبارک کا کلام ہے، جسے ملک افراسیاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب رو بہ رو ہو تیرے گفتار بھول جاوئے آبرو شاہ مبارک» میں 17 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔

خورشید رو کے آگے ہو نور کا سوالیکاسہ لیے گدا کا آیا ہے چاند خالی

سناہٹا جدا ہے اور بے خودی نرالیہے میرے جی کے حق میں یہ ابر برس گالی

مجنوں تو باؤلا تھا جن راہ لی جنگل کیسیانا وہی کہ جس نیں کہ شہر کی ہوا لی

لوہو میں لوٹتا ہے بخت سیہ کا برجاکالی گھٹا میں زیبا لاگے شفق کی لالی

— آبرو شاہ مبارک

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں