3 اشعار

اس اندھیرے میں جو تھوڑی روشنی موجود ہے

Is andhere mein jo thodi roshni maujood hai

اس اندھیرے میں جو تھوڑی روشنی موجود ہےدل میں اس کی یاد شاید آج بھی موجود ہے

وقت کی وحشی ہوا کیا کیا اڑا کر لے گئییہ بھی کیا کم ہے کہ کچھ اس کی کمی موجود ہے

کون جانے آنے والے پل میں یہ بھی ہو نہ ہودھوپ کے ہم راہ یہ جو چھانو سی موجود ہے

— آفتاب حسین