2 اشعار

بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں

Be-parda kal jo aayin nazar chand bibiyan

بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں

«بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں» اکبر اللہ آبادی کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام (اکبر الہ آبادی)» میں 4 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 18 سیکنڈ ہے۔

بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاںاکبرؔ زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا

پوچھا جو میں نے آپ کا پردہ وہ کیا ہواکہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کے پڑ گیا

— اکبر اللہ آبادی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں