3 اشعار

غریب خانے میں للہ دو گھڑی بیٹھو

Ghareeb khane mein lillah do ghadi baitho

غریب خانے میں للہ دو گھڑی بیٹھو

«غریب خانے میں للہ دو گھڑی بیٹھو» اکبر اللہ آبادی کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام (اکبر الہ آبادی)» میں 4 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 23 سیکنڈ ہے۔

غریب خانے میں للہ دو گھڑی بیٹھوبہت دنوں میں تم آئے ہو اس گلی کی طرف

ذرا سی دیر جو ہو جائے گی تو کیا ہوگاگھڑی گھڑی نہ اٹھاؤ نظر گھڑی کی طرف

جو گھر میں پوچھے کوئی خوف کیا ہے کہہ دیناچلے گئے تھے ٹہلتے ہوئے کسی کی طرف

— اکبر اللہ آبادی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں