7 اشعار

خمیر

Khameer

خمیر

«خمیر» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 39 سیکنڈ ہے۔

گلاب کیکر پہ کب اگے گاکہ خار دونوں میں مشترک ہے

میں کس طرح سوچنے لگا ہوںمجھے رفیقوں پہ کتنا شک ہے

یہ آدمیت عجیب شے ہےسرشت میں کون سا نمک ہے

کہ آگ، پانی، ہوا، یہ مٹیتو ہر بشر کا ہے تانا بانا

کہاں غلط ہو گیا مرکبنہ ہم ہی سمجھے نہ تم نے جانا

غریب کے ٹوٹے پھوٹے گھر میںہوا تولد تو شاہزادہ

بلند مسند کے گھر پیادہولی کے گھر میں حرام زادہ

— اخترالایمان