5 اشعار

مکافات

Makafaat

مکافات

«مکافات» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 46 سیکنڈ ہے۔

عدم وجود کے مابین فاصلہ ہے بہتیہ فاصلہ ہمیں اک روز طے تو کرنا ہے

وہ کشت گل ہو کہ ہم بوئیں راہ میں کانٹےکوئی بھی فعل ہو پر ایک دن تو مرنا ہے

ہمارے پیچھے ہیں وہ بھی ہمیں عزیز ہیں جواسی طرف سے انہیں ایک دن گزرنا ہے

صبا بریدہ بھی گل ہیں وفا گزیدہ بھی دلیہ بات ذہن میں رکھنی ہے اور ڈرنا ہے

کسی نے پہلے لگائے تھے سایہ دار شجرانہیں کی چھاؤں میں بیٹھے ہیں آج ہم آ کر

— اخترالایمان