2 اشعار

ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے

Tere sheeshe mein may baaqi nahin hai

ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے

«ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے» علامہ اقبال کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں (علامہ اقبال)» میں 3 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 13 سیکنڈ ہے۔

ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہےبتا، کیا تُو مرا ساقی نہیں ہے

سمندر سے مِلے پیاسے کو شبنمبخِیلی ہے یہ رزّاقی نہیں ہے

— علامہ اقبال

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں