بہادر شاہ ظفر برصغیر کے آخری مغل فرمانروا اور اردو ادب کی ایک المناک مگر درخشاں شخصیت تھے۔ ان کا اصل نام ابو ظفر سراج الدین محمد تھا اور وہ 24 اکتوبر 1775ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ اکبر شاہ ثانی کے جانشین کی حیثیت سے انہوں نے 1837ء میں تخت سنبھالا، مگر ان کی بادشاہت عملی طور پر لال قلعہ دہلی تک محدود تھی۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کے بڑھتے ہوئے اقتدار کے ب...
مکمل تعارف پڑھیں