5 اشعار

کیوں صبا کی نہ ہو رفتار غلط

Kyun Saba ki na ho raftaar ghalat

کیوں صبا کی نہ ہو رفتار غلط

«کیوں صبا کی نہ ہو رفتار غلط» باقی صدیقی کا کلام ہے، جسے مسٹر ایکس نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہے بولنا بھی رسم جہاں بولتے رہو باقی صدیقی» میں 25 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 35 سیکنڈ ہے۔

کیوں صبا کی نہ ہو رفتار غلطگل غلط غنچے غلط خار غلط

ہم‌ نواؤں کی نہیں کوئی کمیبات کیجے سر بازار غلط

وقت الٹ دے نہ بساط ہستیچال ہم چلتے ہیں ہر بار غلط

دل کے سودے میں کوئی سود نہیںجنس ہے خام خریدار غلط

ہر طرف آگ لگی ہے باقیؔمشورہ دیتی ہے دیوار غلط

— باقی صدیقی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں