4 اشعار

ندی کے اس پار کھڑا اک پیڑ اکیلا (ردیف .. ہ)

Nadī ke us paar khaṛā ek peṛ akelā (radīf .. h)

ندی کے اس پار کھڑا اک پیڑ اکیلا (ردیف .. ہ)

«ندی کے اس پار کھڑا اک پیڑ اکیلا (ردیف .. ہ)» باقی صدیقی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 31 سیکنڈ ہے۔

ندی کے اس پار کھڑا اک پیڑ اکیلادیکھ رہا ہے ان جانے لوگوں کا ریلا

یوں تیری انجان جوانی راہ میں آئیجیسے تو بچپن سے میرے ساتھ نہ کھیلا

جنگل کے سناٹے سے کچھ نسبت تو ہےشہر کے ہنگامے میں پھرتا کون اکیلا

پہلی آگ ابھی تک ہے رگ رگ میں باقیؔسنتے ہیں کل پھر گاؤں میں ہوگا میلہ

— باقی صدیقی