4 اشعار

کتنا کام کریں گے

Kitna kaam karenge

کتنا کام کریں گے

«کتنا کام کریں گے» باصر سلطان کاظمی کا کلام ہے، جسے انتظار حسین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی (باصر سلطان کاظمی)» میں 29 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 22 سیکنڈ ہے۔

کتنا کام کریں گےاب آرام کریں گے

تیرے دیے ہوئے دکھتیرے نام کریں گے

اہل درد ہی آخرخوشیاں عام کریں گے

نوکری چھوڑ کے باصرؔاپنا کام کریں گے

— باصر سلطان کاظمی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں