6 اشعار

کر رہی ہیں زیاں عجیب عجیب

Kar rahi hain ziyaan ajeeb ajeeb

کر رہی ہیں زیاں عجیب عجیب

«کر رہی ہیں زیاں عجیب عجیب» دانش نقوی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 44 سیکنڈ ہے۔

کر رہی ہیں زیاں عجیب عجیبآپ کی داسیاں عجیب عجیب

کھینچتی ہیں گلی سے اندر کوادھ کھلی کھڑکیاں عجیب عجیب

بج رہی ہیں ہمارے آنے پر !!!!دشت میں سیٹیاں عجیب عجیب

بے طرح ہم نے اسکے ہاتھوں کیکھائی ہیں روٹیاں عجیب عجیب

رات بھر مچ رہا رچاو میںجل گئی لکڑیاں عجیب عجیب

اس کے ہنسنے سے پیدا ہوتی ہیںباغ میں تتلیاں عجیب عجیب

— دانش نقوی