6 اشعار

خاموشی کا منظر ہو

Khamoshi ka manzar ho

خاموشی کا منظر ہو

«خاموشی کا منظر ہو» دانش نقوی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 30 سیکنڈ ہے۔

خاموشی کا منظر ہوآوازوں سے بہتر ہو

میں دریا سے ڈرتا ہوںتم تو خیر سمندر ہو

بچنے والا خوش قسمتلگتی لگتی ٹھوکر ہو

میں آپے سے باہر ہوںجب سے دل کے اندر ہو

آہستہ سے لگ جاناپہلے پہلے پتھر ہو

بول ہی سکتے ہو اونچاپنجرے والے تیتر ہو

— دانش نقوی