6 اشعار

پڑھوں گا پیچھے، امامت نہیں کروں گا میں

Padhunga peeche, imamat nahin karunga main

پڑھوں گا پیچھے، امامت نہیں کروں گا میں

«پڑھوں گا پیچھے، امامت نہیں کروں گا میں» دانش نقوی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 55 سیکنڈ ہے۔

پڑھوں گا پیچھے، امامت نہیں کروں گا میںنماز ہجر کی نیت نہیں کروں گا میں

جسے سنبھال کے رکھتا ہوں پھر نہیں ملتاسو اب کسی کی حفاظت نہیں کروں گا میں

وہ ایک بارے میرے سامنے تو آجائےکسی طرح کی حماقت نہیں کروں گا میں

کسی کو اپنا تعلق نہیں بتاوں گابتا دیا تو وضاحت نہیں کروں گا میں

ہزار قسم کی مجھ کو تیری ضرورت ہےتیرے بدن پہ قناعت نہیں کروں گا میں

مجھے قبیلے کی عزت عزیز ہے دانشکسی کمینے کی بیعت نہیں کروں گا میں

— دانش نقوی