5 اشعار

بھول کر ذات تم کو یاد کیا

Bhool kar zaat tum ko yaad kiya

بھول کر ذات تم کو یاد کیا

«بھول کر ذات تم کو یاد کیا» فرحت عباس شاہ کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کتنے چُپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد (فرحت عباس شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 9 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

بھول کر ذات تم کو یاد کیابات بے بات تم کو یاد کیا

نیند ناراض ہو گئی ہم سےہم نے جس رات تم کو یاد کیا

چاند کے ساتھ تھیں ملاقاتیںہر ملاقات تم کو یاد کیا

رات کی بے کراں اداسی کاتھام کر ہاتھ تم کو یاد کیا

اپنی آنکھوں کے خشک صحرا میںلے کے برسات تم کو یاد کیا

— فرحت عباس شاہ

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں