5 اشعار

کہاں میں کہاں ہو تم

Kahan main kahan ho tum

کہاں میں کہاں ہو تم

«کہاں میں کہاں ہو تم» فرحت عباس شاہ کا کلام ہے، جسے نایاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کتنے چُپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد (فرحت عباس شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 9 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 31 سیکنڈ ہے۔

کہاں میں کہاں ہو تمجواب آیا جہاں ہو تم

مرے جیون سے ظاہر ہومرے غم میں نہاں ہو تم

مری تو ساری دنیا ہومرا سارا جہاں ہو تم

مری سوچوں کے محور ہومرا زور بیاں ہو تم

میں تو لفظ محبت ہوںمگر میری زباں ہو تم

— فرحت عباس شاہ

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں