7 اشعار

ایک لڑکی سی

Ek Ladki Si

ایک لڑکی سی

«ایک لڑکی سی» فہمیدہ ریاض کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «یہ کیسی کسک سی باقی ہےپاوں میں وہ کانٹابھی نہیں فہمیدہ ریاض» میں 15 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 37 سیکنڈ ہے۔

سنگ دل رواجوں کییہ عمارت کہنہ

اپنے آپ پر نادماپنے بوجھ سے لرزاں

جس کا ذرہ ذرہ ہےخود شکستگی ساماں

سب خمیدہ دیواریںسب جھکی ہوئی گڑیاں

سنگ دل رواجوں کےخستہ حال زنداں میں

اک صدائے مستانہایک رقص رندانہ

یہ عمارت کہنہ ٹوٹ بھی تو سکتی ہےیہ اسیر شہزادی چھوٹ بھی تو سکتی ہے

— فہمیدہ ریاض

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں