6 اشعار

آنکھیں

Aankhen

آنکھیں

«آنکھیں» فہمیدہ ریاض کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «یہ کیسی کسک سی باقی ہےپاوں میں وہ کانٹابھی نہیں فہمیدہ ریاض» میں 15 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 27 سیکنڈ ہے۔

جن پر میرا دل دھڑکا تھاوہ سب باتیں دہراتے ہو

وہ جانے کیسی لڑکی ہےتم اب جس کے گھر جاتے ہو

مجھ سے کہتے تھےبن کاجل اچھی لگتی ہیں میری آنکھیں

تم اب جس کے گھر جاتے ہوکیسی ہوں گی اس کی آنکھیں

تنہائی میں کھوئی کھوئی نازک سپنے بنتی ہوگیتم اب جس کے گھر جاتے ہو

کیا وہ مجھ سے اچھی ہوگی

— فہمیدہ ریاض

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں