3 اشعار

گھر کے قصے بیان ہوتے رہے

Ghar Ke Qisse Bayaan Hote Rahe

گھر کے قصے بیان ہوتے رہے

«گھر کے قصے بیان ہوتے رہے» فہمیدہ ریاض کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «یہ کیسی کسک سی باقی ہےپاوں میں وہ کانٹابھی نہیں فہمیدہ ریاض» میں 15 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 18 سیکنڈ ہے۔

گھر کے قصے بیان ہوتے رہےاپنی مجبوریوں پہ روتے رہے

جان کی دی قسم کہ شاد رہیںالتجا کی کہ بھول جائیں ہمیں

تھام کر یاتھ ان سے قول لیابیاہ کر لیں گے وہ کہیں اپنا

— فہمیدہ ریاض

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں