4 اشعار

مجھے اندھیرے میں بے شک بٹھا دیا ہوتا

Mujhe andhere mein beshak biTha diya hota

مجھے اندھیرے میں بے شک بٹھا دیا ہوتا

«مجھے اندھیرے میں بے شک بٹھا دیا ہوتا» گلزار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 35 سیکنڈ ہے۔

مجھے اندھیرے میں بے شک بٹھا دیا ہوتامگر چراغ کی صورت جلا دیا ہوتا

نہ روشنی کوئی آتی مرے تعاقب میںجو اپنے آپ کو میں نے بجھا دیا ہوتا

یہ درد جسم کے یارب بہت شدید لگےمجھے صلیب پہ دو پل سلا دیا ہوتا

یہ شکر ہے کہ مرے پاس تیرا غم تو رہاوگرنہ زندگی نے تو رلا دیا ہوتا

— گلزار