5 اشعار

پھولوں کی طرح لب کھول کبھی

Phoolon ki tarah lab khol kabhi

پھولوں کی طرح لب کھول کبھی

«پھولوں کی طرح لب کھول کبھی» گلزار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 30 سیکنڈ ہے۔

پھولوں کی طرح لب کھول کبھیخوشبو کی زباں میں بول کبھی

الفاظ پرکھتا رہتا ہےآواز ہماری تول کبھی

انمول نہیں لیکن پھر بھیپوچھ تو مفت کا مول کبھی

کھڑکی میں کٹی ہیں سب راتیںکچھ چورس تھیں کچھ گول کبھی

یہ دل بھی دوست زمیں کی طرحہو جاتا ہے ڈانوا ڈول کبھی

— گلزار