4 اشعار

صبر ہر بار اختیار کیا

Sabr har baar ikhtiyar kiya

صبر ہر بار اختیار کیا

«صبر ہر بار اختیار کیا» گلزار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 23 سیکنڈ ہے۔

صبر ہر بار اختیار کیاہم سے ہوتا نہیں ہزار کیا

عادتاً تم نے کر دیئے وعدےعادتاً ہم نے اعتبار کیا

ہم نے اکثر تمہاری راہوں میںرک کر اپنا ہی انتظار کیا

پھر نہ مانگیں گے زندگی یاربیہ گنہ ہم نے ایک بار کیا

— گلزار