4 اشعار

سہما سہما ڈرا سا رہتا ہے

Sehma sehma dara sa rehta hai

سہما سہما ڈرا سا رہتا ہے

«سہما سہما ڈرا سا رہتا ہے» گلزار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

سہما سہما ڈرا سا رہتا ہےجانے کیوں جی بھرا سا رہتا ہے

کائی سی جم گئی ہے آنکھوں پرسارا منظر ہرا سا رہتا ہے

ایک پل دیکھ لوں تو اٹھتا ہوںجل گیا گھر ذرا سا رہتا ہے

سر میں جنبش خیال کی بھی نہیںزانوؤں پر دھرا سا رہتا ہے

— گلزار